ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / یلاپور میں لکڑی کے کارخانے پر چھاپہ۔ ایک لاکھ روپے مالیت کی غیر قانونی لکڑی ضبط

یلاپور میں لکڑی کے کارخانے پر چھاپہ۔ ایک لاکھ روپے مالیت کی غیر قانونی لکڑی ضبط

Tue, 07 Aug 2018 12:17:59    S.O. News Service

یلاپور7؍اگست ( ایس او نیوز) جنگل سے قیمتی لکڑیاں چوری کرنے والوں کے خلاف مہم چھیڑنے والے یلاپور رینج کے اسسٹنٹ فاریسٹ آفیسر ڈی یتیش کمارکی ٹیم نے ایک اور چھاپہ مارتے ہوئے غیر قانونی طور پر اسمگل کی جانے والی ایک لاکھ روپے مالیت کی بی ٹی لکڑی ضبط کرلی ہے۔

اطلاع کے مطابق یلاپور رینج کے جنگل سے قیمتی بی ٹی لکڑ ی کے درخت کاٹ کر اسمگل کیے جانے کی مصدقہ اطلاع ملنے پر 5اگست کو شیرالکوپہ کے پیراڈائز اوڈ انڈسٹریز پر محکمہ جنگلات کے افسرا نے چھاپہ مارا اور وہاں سے ذخیرہ کی گئی غیر قانونی لکڑیاں برآمد کرلی۔اس کے ساتھ ہی ملزم سید نصراللہ ولد سید عمر صاب کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا۔
 


Share: